تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴) — Page 187
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ ۱۸۷ سورة الاعراف بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ تفسير سورة الاعراف بیان فرموده سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام بِسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ اِتَّبِعُوا مَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاء قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ اتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ إِلَيْكُمْ کیسے فیصلہ کرنے والی آیت ہے جس سے صریح اور صاف طور پر صاف ثابت ہوتا ہے کہ اول تو جہ مومن کی قرآن کریم کی طرف ہونی چاہیے پھر اگر اس توجہ کے بعد کسی حدیث یا قول من دونہ میں داخل دیکھے تو اس سے منہ پھیر لیوے۔(الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۴۲،۴۱) 191 وَالْوَزْنُ يَوْمَينِ الْحَقِّ فَمَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ فَأُولَبِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) 191 وَالْوَزْنُ يَوْمَينِ الْحَقِّ۔۔۔۔اس دن اعمال تو لے جائیں گے۔(ست بچن، روحانی خزائن جلد ۱۰ صفحه ۲۳۱) قَالَ مَا مَنَعَكَ إِلَّا تَسْجُدَ إِذْ أَمَرْتُكَ قَالَ أَنَا خَيْرٌ مِنْهُ ۚ خَلَقْتَنِي مِنْ نَارٍ وَخَلَقْتَهُ مِنْ طِينٍ شیطان نے جو تکبر کیا تو اس کی یہ بنا تھی جو وہ اپنے تئیں نجیب الخلقت سمجھتا تھا اور خَلَقْتَنِي مِنْ نَارِ کا