تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 69 of 439

تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 69

تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۹ سورة الفاتحة الْمَسِيحِ بَلْ ذَكَرَ اسْمَهُ أَحْمَدَ بِالتَّصْرِيحِ اشارہ کیا بلکہ اس کے احمد نام کا صراحت سے ذکر کر وَأَشَارَ بِهذَا الْمَقَلِ الَّذِي جَاءَ فِي الْقُرْآنِ دیا۔اور اس مثال سے جو قرآن کریم میں آئی ہے آپ الْمَجِيدِ إِلى أَنَّ الْمَسِيحَ الْمَوْعُودَ لَا يُظْهِرُ نے اس بات کی طرف اشارہ فرمایا کہ مسیح موعود کسی بہت إِلَّا كتبات لين لا كالشيء الغَلِيظ سخت چیز کی طرح نہیں بلکہ صرف نرم و نازک سبزہ کی الشَّدِيدِ ثُمَّ مِنْ عَجَائِبِ الْقُرْآنِ الْكَرِيمِ طرح ظاہر ہوگا۔پھر یہ بھی قرآن کریم کے عجائبات میں أَنه ذَكَرَ اسْمَ أَحْمَد حِكَايَنَا عَنْ عِیسیٰ سے ہے کہ اس نے احمد نام کا ذکر حضرت عیسی علیہ السلام وَذَكَرَ اسْمَ مُحَمَّدٍ حِكَايَا عَنْ مُوسی سے نقل کیا اور محمد نام کا ذکر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے لِيَعْلَمَ الْقَارِئُ أَنَّ النَّبِيِّ الْجَلالِ أَغنى نقل کیا تا کہ پڑھنے والے کو معلوم ہو جائے کہ جلالی نبی مُوسَى اخْتَارَ اسْمَا تُشَابِهُ شَأْنَهُ أَغْنِى یعنی حضرت موسیٰ علیہ السلام نے وہ نام چنا جو ان کی اپنی مُحَمَّد الذي هُوَ اسْمُ الْجَلَالِ وَكَذَالِكَ شان کے مطابق ہے یعنی اسم محمد جو جلالی نام ہے اور اسی الحتار عِيسَى اسْمَ أَحْمَدَ الَّذى هُوَ اسْمُ طرح حضرت عیسی علیہ السلام نے احمد نام بچنا جو جمالی الْجَمَالِ مَا كَانَ نَبِيًّا جَمَالِيًّا وَ مَا أَعْطى له نام ہے کیونکہ وہ خود جمالی نبی تھے اور انہیں شدت اور شَيْءٍ مِّنَ الْقَهْرِ وَالْقِتَالِ جنگ سے کوئی حصہ نہیں دیا گیا تھا۔فَحَاصِلُ الْكَلَامِ أَنَّ كُلًّا مِنْهُمَا أَشَارَ إلى خلاصہ کلام یہ ہے کہ ان دونوں میں سے ہر ایک نبی مَثِيْلِهِ التَّامِ فَاحْفَظ هذِهِ النُّكْتَةَ فَإِنَّهَا نے اپنے اپنے کامل مثیل کی طرف اشارہ کیا پس (اے تُنْجِيكَ مِنَ الْأَوْهَامِ وَ تَكْشِفُ عَنْ مخاطب ) اس نکتہ کو یا درکھ کیونکہ یہ تجھے شکوک وشبہات سَاقِي الْجَلَالِ وَالْجَمَالِ وَتُرِی الْحَقِيقَة سے نجات دے گا اور جلال اور جمال کے دونوں پہلوؤں بَعْدَ رَفْعِ الْفَدَامِ وَ إِذَا قبلت هذا کو آشکار کرے گا اور پردہ اٹھا کر حقیقت کو واضح کر دے فَدَخَلْتَ في حِفْظ الله وكلاه من كل گا اور جب تو اس بیان کو قبول کر لے تو ہر وقبال (کے دَجَالٍ وَنَجَوْتَ مِنْ كُلِّ ضَلَالٍ۔شر) سے خدا تعالیٰ کی حفظ وامان میں آ جائے گا اور ہر (اعجاز المسیح۔روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحہ ۸۹ تا ۱۲۸) | گمراہی سے نجات پا جائے گا۔( ترجمہ از مرتب ) - سارے قرآن شریف کا خلاصہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے۔اللہ تعالیٰ کی اصل صفات بھی جمالی ہیں اور اصل نام خدا بھی جمالی ہے۔یہ تو کفار لوگ اپنی ہی کرتوتوں سے ایسے سامان بہم پہنچاتے ہیں کہ بعض وقت