تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 68
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۸ سورة الفاتحة فَإِنَّ مُوسَى أَخْبَرَ عَنْ صَحْبِ كَانُوا بھی پورا ہو گیا کیونکہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اشدّآء مَظهَرَ اسْمِ مُحَمَّدٍ نَّبِيْنَا الْمُخْتَارِ عَلَى الْكَفَّار کہ کر ان صحابہ کے متعلق پیشگوئی فرمائی تھی جو وَصُوَرٌ جَلالِ اللهِ الْقَهَّارِ بِقَوْلِهِ ہمارے نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم محمد کے مظہر اور وو 66 أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ * وَإِنَّ عِیسٰی خدائے قہار کے جلال کا انعکاس تھے۔اور حضرت عیسیٰ علیہ أَخْبَرَ عَنْ أَخَرِيْنَ مِنْهُمْ " * * وَعَن السلام نے صحابہ کے ایک دوسرے گروہ اور ان ابرار کے امام اور إمَامِ تِلْكَ الأَبْرَارٍ أَغْنِى الْمَسِيحَ کے متعلق اپنے قول گزرع الخرج شطہ میں اس روئیدگی کی الَّذِي هُوَ مَظْهَرُ أَحْمَدَ الرَّاحِيمِ السَّارِ پیشگوئی فرمائی تھی جو کسانوں کو خوش کرتی ہے۔یعنی اس مسیح وَمَنْبَعُ عَمَالِ اللهِ الرَّحِيْمِ الْغَفَّارِ کے متعلق جو رحم کرنے والے اور پردہ پوش ( اسم ) احمد کا مظہر اور وو 66 بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَعْتَهُ الَّذي هُوَ رحیم و غفار خدا کے جمال کا منبع ہے۔پس موسیٰ و عیسی ہر دو نے مُعْجِبُ الْكُفَّارِ وَكُلٌّ مِّنْهُمَا أَخْبَرَ پیشگوئی میں ایسی صفات کی خبر دی تھی جو ان کی اپنی صفات يصِفَاتٍ تُنَاسِبُ صِفَاتَهُ الذَّاتِيَّة ذاتیہ سے مناسبت رکھتی ہیں۔اور ہر ایک نے اس جماعت کو وَاخْتَارَ جَمَاعَةٌ تُشَابِهُ أَخْلاقُهُمْ ( پیشگوئی کے لئے چنا جن کے اخلاق اس کے اپنے پسندیدہ أَخْلَاقَهُ الْمَرْضِيَّةَ فَأَشَارَ مُوسى بِقَوْلِهِ اخلاق کے مشابہ تھے۔پس حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے اشداء على الكفار" إلى صَحَابَة الفاظ " أَشِدَّاءُ عَلَى الكفار میں ان صحابہ کی طرف اشارہ أَدْرَكُوا صُحْبَةً نَبِيِّنَا الْمُخْتَارِ وَأَرَوا فرمایا جنہوں نے ہمارے نبی اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شِدَّةً وَغِلْظَةً فِي الْمِضْمَارِ وَأَظْهَرُوا کی صحبت پائی اور انہوں نے جنگ کے میدانوں میں سختی جَلال الله بِالسَّيْفِ الْبَقَارِ وَصَارُوا و مضبوطی کا مظاہرہ کیا۔اللہ تعالیٰ کے جلال کو سیف قاطع کے ظِلَّ اسْمِ مُحَمَّدٍ رَّسُولِ اللهِ الْقَهَّارِ ذریعہ ظاہر کیا اور خدائے قہار کے رسول کے اسم محمد کے ظل عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللهِ وَأَهْلَ السَّمَاءِ وَأَهْلَ بن گئے۔آپ پر اللہ تعالیٰ ، اہل آسمان اور اہل زمین میں الْأَرْضِ مِنَ الْأَبْرَارِ وَالْأَخْيَار۔وأشار سے راستبازوں اور نیکو کاروں کا صلوۃ اور سلام ہو۔اور وَأَشَارَ عِيسَى بِقَوْلِهِ كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطة" إلى حضرت عیسی علیہ السلام نے اپنے قول كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْهُ قَوْمٍ ” أَخَرِيْنَ مِنْهُمْ وَ إِمَامِهِمِ سے آخَرِيْنَ مِنْهُمْ کی قوم اور ان کے امام مسیح کی طرف الفتح:٣٠ الجمعه : ۴