تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۱) — Page 141
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۴۱ سورة الفاتحة مُبْصِرًا وَجَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ | رحمانیت کے کھلے کھلے نشانات ہیں۔پھر اس نے تمہارے لئے قَرَارًا وَ السَّمَاءَ بِنَاءٍ وصَوَّرَ كُم رات کو اس لئے بنایا ہے کہ تم اس میں آرام پاؤ اور دن کو روشن بنایا فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَ رَزَقَكُم مِّن ہے اسی طرح اُس نے زمین کو تمہارے لئے جائے قیام بنایا ہے الطَّيِّبَاتِ فَذَ الكُمُ الرَّحْمنُ اور آسمان کو ایک مکان کی صورت میں ( حفاظت کے لئے بنایا ہے ) رَبُّكُمْ مُرَبِّى الْمَسَاكِينِ وَالَّذِينَ اور اس نے تمہیں صورتیں بخشیں اور تمہاری صورتوں کو اچھا بنایا۔كَفَرُوا بِرَحْمَانِيَّتِهِ فَجَعَلُوا لِلهِ اور تم کو پاکیزہ رزق بخشا ہے۔پس یہی رحمان تمہارا پروردگار ہے عَلَيهِمْ سُلْطَانًا مُّبِينًا وَمَا قَدَرُوا جو مسکینوں کی پرورش کرنے والا ہے۔جولوگ اس کی رحمانیت اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ وَ كَانُوا مِن کے منکر ہیں انہوں نے اپنے خلاف اللہ تعالیٰ کو ایک کھلا کھلا ثبوت مہیا کر دیا ہے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ کی صفات کا اندازہ اس طرح الْغَافِلِينَ الَّتِي نہیں کیا جس طرح کرنا چاہئے تھا وہ غافل ہی رہے۔أَلا يَرَوْنَ إِلَى الشَّمس الہی کیا وہ سورج کو نہیں دیکھتے جو مشرق سے مغرب کو چلا جارہا تَجْرِى مِنَ الْمَشْرِقِ إلى المغرب ہے۔کیا اس کی پیدائش اور اس کی یہ حرکت ان کے کسی اپنے عمل کا أَكَانَ خَلْقُهَا وَجَزيهَا مِنْ عَمَلِهِمْ نتیجہ ہے؟ یا محض اس خدائے رحمان کے فضل سے ہے کہ جس کی أَوْ مِنْ تَفَضُّلِ الرَّحْمنِ الَّذي رحمانيت نیکوکاروں اور ظالموں پر ( یکساں ) حاوی ہے۔اسی وَسِعَتْ رَحْمَانِيتُهُ الصَّالِحِينَ وَ طرح اللہ تعالیٰ پانی کو اس کی ضرورت کے وقتوں پر برساتا الظَّالِمِينَ۔وَكَذَلِكَ يُنَزِّلُ اللهُ مَاءً في أَوْقَاتِهِ فَيُنْشِيءُ بِهِ زُرُوعًا وَ أَشْجَارًا فِيْهَا فَوَاكِهُ كَثِيرَةٌ أَفَهَذِهِ أو ہے۔اور اس کے ذریعہ کھیتیاں اور درخت اُگاتا ہے۔جن میں بڑی کثرت سے پھل ( لگتے ) ہیں۔کیا یہ (ساری) نعمتیں کسی کے کسی عمل کے نتیجہ میں ہیں یا اس خدا تعالیٰ کی خالص رحمانیت النَّعْمَاءُ مِنْ عَمَلِ عَامِلٍ رَحْمَانِيَّةٍ خَالِصَةٍ مِّنَ اللهِ تَعَالَی سے ہیں جس نے ہمیں سامان زیست کی تنگی سے نجات دی الذي نجانا مِن كُل اغتياص ہے۔ہمیں ہر ضرورت میں ارتقا کے لئے ایک سیڑھی دی ہے اور الْمَعِيشَةِ وَ أَعْطَانَا سُلَّما تحل رسیاں بھی دی ہیں۔جن کی ہمیں پانی حاصل کرنے کے لئے حَاجَةٍ أَحْتَاجُ فِيهَا إِلَى الْاِرْتِقَاءِ ضرورت پڑتی ہے۔پس پاک ہے وہ ذات جس نے اپنی وَ أَرْشِيَةً نَحْتَاجُ إلَيْهَا رحمانیت کے نتیجہ میں ہم پر انعام کیا۔ورنہ ہمارا ایسا کوئی عمل