تفسیر کبیر (جلد ۶)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 449 of 720

تفسیر کبیر (جلد ۶) — Page 449

کاشریک قرار دینے والے سب کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی غلامی میں داخل کردیاجائے گا اور کمزور اورناتوان انسان کوطاقت بڑائی اورغلبہ دے کر ظاہر کیاجائے گاکہ وہ خداتمام طاقتوں سے بڑااوربلند ہے۔اسی وجہ سے آخر میں فرمایا كَبِّرْهُ تَكْبِيْرًا۔آئوہم بھی امتثال امر کے طور پر کہیں اللہ اکبر! اللہ اکبر !اللہ اکبر ! خ خ خ خ خ