حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 443
۵۲۔ : پکڑے جاؤ گے ایک مکان میں جو قریب ہے۔چنانچہ بدر میں ایسا ہوا۔پھر مکّہ میں۔چنانچہ وہاں انہی منکروں نے اٰمَنَّا کہا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۸) ۵۴۔ : یہ بکواس کرتے ہیں کہ یہ نبی کبھی کامیاب نہ ہو گا۔اس کی اولاد کوئی نہیں۔تم غیب کی باتوں سے بہت دور کے مکان میں ہو۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۸) ۵۵۔ : ہلاک کرنیوالا۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۲؍اکتوبر ۱۹۱۰ء صفحہ ۲۰۸)