حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 300
نبی کریم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے کفّار کے کُستوں پر فرمایا۔(الاعراف:۴۵)(النمل:۷۲) دوسرے مقام پر (سجدہ:۲۹) ہے (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۱) ۷۳۔ : یعنی میرے نکلنے کے پیچھے ہی تم پر عذاب ہو گا۔چنانچہ دوسرے مقام پر لَکُمْ(سبا : ۳۱)اور(انفال: ۳۴) فرمایا۔یَوْم سے مراد ایک سال ہے۔یسعیاہ نبی نے باب ۲۱ آیت ۱۷ میں فرمایا ہے۔عرب کی بابت الہامی کلام۔وہاں لکھا ہے کہ ایک سال میں قیدار کے بہادر گھٹ جاویں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۱) تو کہ تم کو وعدہ ہے۔ایک دن کا نہ دیر کرو گے اُس سے ایک گھڑی۔نہ شتابی۔اس میں بتایا کہ یہ عذاب کا کچھ حصّہ اوس عذابِ موعود کا ہو گا۔اور تمہاری تباہی اور استیصال کا شروع ہو گا۔(فصل الخطاب حصّہ دوم صفحہ۳۱ ایڈیشن دوم) ۷۶۔ :خدا کی حفاظت میں ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍ اگست ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۹۱) ۷۷۔