حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 272
ان رکوعوں (۹،۱۰) میں انہی باتوں کا ذکر ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۸) ۱۶۸۔ : جب ناصح نے بیجا شہوت سے روکا۔تو غضب میں آئے یہ دوسرا جرم ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۸) ۱۷۷۔ : اَیْک ندی کو کہتے ہیں۔جو بہتی ہو۔بَنْ بھی ترجمہ کیا ہے۔۱۸۲۔ ۱۸۳۔ :۔یہ حرص و طمع دنیوی کے چھوڑنے کا وعظ ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۴؍جولائی ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۸۸) ۱۹۴،۱۹۵۔ لے اترا ہے۔اس کو فرشتہ معتبر تیرے دل پر کہ تُو ہو ڈر سنانے والا۔(فصل الخطاب حصّہ اوّل صفحہ۷۳) ۱۹۶،۱۹۷۔ : کھول کھول کر سنانے والی۔