حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 124 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 124

: دین میں بھی چھت ہے۔جو روحانی حیات کی حفاظت کا موجب ہے۔آسمان میں سورج و چاند و ستارے بنائے۔ایسے ہی دین میں بھی (النحل:۱۷)بھی فرمایا۔: چکّی ( قطب شمالی یا جنوبی میں ) یاچرخے ( جیسے خط استواء) کی طرح پھرتے ہیں۔بخاری میں ہے۔قال المجَاھد بحسبان کحسبان الرَّحیٰ۔و قال الحسن فی فلک مثل فلکۃ المغزل یسبحون۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) ۳۵،۳۶۔ : اس مقام پر مفسّرین لکھ جاتے ہیں۔سب مر گئے۔پھر دوسرے موقع پر عیسٰیؑ کے بارے میں یہ قول بھول جاتے ہیں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) : اور ہم امتحان کے طور پر تمہیں بدی اور نیکی میں مبتلا کرتے ہیں۔(نور ا لدّین طبع سوم صفحہ۸۰) ۴۳،۴۴۔