حقائق الفرقان (جلد ۳)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 123 of 632

حقائق الفرقان (جلد ۳) — Page 123

: (الطارق:۱۲،۱۳) میں اس کی تشریح ہے۔پانی بخار بن کر بادل بنتااور پھر برستا ہے۔(النّٰزِعٰت:۳۲) : اس وقت ایک بارش ہوئی ہے۔طبائع حسبِ فطرت پھل لائیں گی۔؎ درباغ لالہ روید و در شورہ بوم خس پوچھتا ہے تم کس جماعت میں بننا چاہتے ہو۔کیا مومن نہیں بنیں گے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) : جب بارش نہیں ہوتی تو آسمان بند اور زمین بھی روئیدگی نہیں دیتی۔اسی طرح وحی کی بارش شروع ہو گئی۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۶۷) ۳۲۔  : کہ وہ پہاڑ بھی ان کے ساتھ چکّر کھاتے ہیں۔حضرت ابنِ عباسؓ نے یہ معنے کئے ہیں۔لَعَلَّھُمْ: جس طرح پہاڑوں میں رستے بنائے۔اسی طرح دینی مشکلات حل کرنے کے رستے بھی بنائے۔دین کے رستے میں بھی پہاڑ ہیں۔چنانچہ فرمایا۔۔۔۔ ۔۔(البلد:۱۲تا۱۷) (ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۹؍جون ۱۹۱۰ء صفحہ ۱۷۲) ۳۳،۳۴۔