حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 313
۱۱۵۔ : کے مسئلہ پر بہت بحث ہو چکی ہے۔قرآن ان قوموں کے ہاتھوں میں ہوتا تو کبھی غلطی نہ کھاتے۔کیونکہ اس میں صاف بتایا گیا ہے کہ احکامِ شریعت ان قوٰی کے لئے ہیں۔جن پر انسان کا اختیار ہے۔اسی بناء پر تثلیث و کفّارہ غلط ہے کیونکہ انسان کو کوئی قوّت نہیں دی گئی جس سے وہ ایک اور ایک اور ایک کو تین کی بجائے ایک سمجھے اور اپنے گناہ کا اثر دوسرے پر پائے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۱۱۹۔