حقائق الفرقان (جلد ۲)

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 312 of 607

حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 312

۱۱۲۔   : مومن دنیا میں اعلاء کلمۃ اﷲ اور عبرت کیلئے پھرنے والا ہوتا ہے۔: علومِ حقّہ کو حاصل کر کے دوسروں کو تبلیغ کرتا ہے۔۔یہ غلط ہے کہ مستحقِ شفاعت گناہ گار انند۔مومن وہی ہے جو خدا کی حدود کی محافظت کرے۔ہاں گنہگار توبہ کر لے تو مستحقِ شفاعت ہوتا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) مومن کی ۹ صفات چاہئیں۔ تا (روزہ دار)تا  (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ۴۵۸) ۱۱۳۔ : ایک ہندو سے مجھے معرفت کا نکتہ یاد ہے۔کہ جب کسی کے والد کو کوئی چُوہڑا کہہ دے حالانکہ بشریت میں ایک ہیں۔تو کتنا رنج ہوتا ہے۔تو کیا کسی پتھر کو خدا کہنے والے پر ہم کس طرح ناراض ہوں۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء) ۱۱۴۔  : مُراد چچا ہے۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۸؍نومبر ۱۹۰۹ء)