حقائق الفرقان (جلد ۲) — Page 274
: لڑائی کے بعد ہی قید کرنا جائز ہے۔یوں اکّا دُکّا پکڑلیا جائز نہیں۔: کیا تم کوئی دنیا کا سامان چاہتے ہو؟ (نہیں) (تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۷) ۷۳۔ : دینی مسئلہ پوچھے تو بتا دو۔(تشحیذالاذہان جلد۸ نمبر۹ صفحہ ۴۵۷) : ایک دوسرے کے سچّے دوست۔(ضمیمہ اخبار بدر قادیان ۱۱؍نومبر ۱۹۰۹ء)