حقائق الفرقان۔۲۰۲۴ء ایڈیشن (جلد ۶) — Page 284
حقائق الفرقان ۲۸۴ سُورَةُ التَّيْنِ اس کے کاموں پر جانچ پڑتال نہ کرے گا اور مطبع اور غیر مطبع میں امتیاز نہ کرے گا اور یہی بھاری دلیل ہے۔جزا اور یوم الجزا کے قیام کی فَتَفَكَّرُوْا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ - ضمیمه اخبار بدر قادیان جلد ۱۲ مورخه ۱۵ اگست ۱۹۱۲ء صفحه ۳۳۲ تا ۳۳۴)