قندیلیں — Page 75
پارٹی کو خوب آیا۔خدا نے ہمیں گئے نہیں کھلائے تھے بلکہ اپنے اسماد سمیع، مجیب ، کلیم اور معطی کا جلوہ دکھایا تھا۔گویا گنوں کے پردہ میں خود کو ظاہر کیا تھا۔روزنامه الفضل صفحرم ١٧٠ اکتوبر 1990ء ) ۱۹۹۵ء ( محب اور منوب کی مجبت کار کیف منظر حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوئی جن کا پہلا نام کریم بخش تھا اور بعد میں حضرت مسیح موعود نے بدل کر عبد الکریم رکھا) کے سچے عشق کا ایک واقعہ جو ان کی اہلیہ نے بیان کیا ہے۔وہ بیان کرتی ہیں۔جب حضرت مولوی صاحب بیمار ہو گئے اور ان کی تکلیف بہت بڑھ گئی۔تو بعض اوقات نیم بے ہوشی کی سی حالت میں وہ کہا کرتے تھے کہ سواری کا انتظام کرو میں حضرت صاحب سے ملنے کیلئے جاؤنگا گویا وہ یہ مجھے تھے کہ دہ یا ہر ہیں اور حضرت صاحب قادیان میں ہیں۔اور بعض اوقات کہتے تھے اور ساتھ ہی زار و نظار رو پڑتے تھے کہ دیکھو اتنے عرصے سے میں نے حضرت صاحب کا چہرہ نہیں دیکھا۔تم مجھے ان کے پاس کیوں نہیں لے جاتے۔ابھی سواری منگاؤ اور لے کر چلو۔ایک دن ہوش میں تھے کہنے لگے حضرت صاحب سے کہو کہ مرچلا ہوں۔مجھے دُور سے کھڑے صرف زیارت کہ وا جائیں۔اور بڑے رونے اور اصرار کے ساتھ کہا ابھی جاؤ۔میں نیچے حضرت صاحب کے پاس آئی کہ مولوی صاحب اس طرح کہتے ہیں۔حضرت صاحب فرمانے لگے کہ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ کیا میرا دل مولوی صفات کو ملنے کو نہیں چاہتا۔مگر بات یہ ہے کہ میں ان کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا حضرت