قواریر ۔ قوامون

by Other Authors

Page 52 of 87

قواریر ۔ قوامون — Page 52

۵۲ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کے ملفوظات جلد چہارم صفحہ کہ ہم پہ یہ عبارت درج ہے۔جو میں آپ کے سامنے پڑھ کر سنانے لگا ہوں۔حضرت مسیح موعود( آپ پر سلامتی ہو ) فرماتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیک سلم ساری باتوں کے کامل نمونہ ہیں۔آپ کی زندگی میں دیکھیو کہ آپ عورتوں کے ساتھ کیسی معاشرت کرتے تھے۔میرے نزدیک وہ شخص بزدل اور نامرد ہے۔جو عورت کے مقابلہ مں کھڑا ہوتا ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ سلم کی پاک زندگی کا مطالعہ کر دو تا تمہیں علوم ہو۔کہ آپ ایسے خلیق تھے۔باوجود کہ آپ بڑے بارعب تھے لیکن اگر کوئی ضعیفہ عورت بھی آپ کو کھڑا کر تی تھی تو آپ اُس وقت تک کھڑے رہتے تھے۔جب تک کہ وہ اجازت نہ دے۔یہ ہے اسلامی تعلیم جو اس رسول نے کبھی جس پر وہ آیت اتر ہی ملتی جس کو اعتراض کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اور یہ ہے اُس کی زندگی بھر کا نمونہ۔اور کسی مسلمان کو حق نہیں ہے اور تمام فقہا اس پر متفق ہیں کہ قرآن کریم کی کسی آیت کا کوئی ایسا مطلب نکالیں جو آنحضر صلی اللہ علیہ سلم کے اسوہ حسنہ کی مخالفت کرنے والا مطلب ہو اس لئے حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا کامل نمونہ قرآن کریم کی کامل تفسیر ہے۔اس کے متعلق فیصلہ ہوگا۔کہ کوئی تعلیم کیا ہے اور اس کا مقصود کیا ہے۔حضرت مسیح موعودا آپ پر سلامتی ہوا نے اس زمانہ میں اس تعلیم کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کے آئینہ میں دیکھا اور اسی آئینے میں اس کو سمجھا۔مظلوم کی دُعا کے بغیر مغفرت نہیں ہو سکتی فتادی احمدیہ جلد دوم صفحه ۳۸ پر حضرت اقدس مسیح موعود (آپ پر سلامتی ہوا کی ایک تحریر درج ہے۔آپ نے فرمایا۔ئیں جب کبھی اتفاقا ایک ذرہ درشتی اپنی ہوی سے کروں تو میرا بدن کانپ جاتا ہے ایک عورت ک صد ہا کوس سے لاکر میرے حوالے کیا۔شاید معصیت ہو گی۔کہ مجھ سے ایسا ہوا تب میں ان سے کہتا ہوں۔کہ تم اپنی نمازہ میں میرے لئے دعا کرو۔اگر یہ عمل مرضی حق تعالے ہے