قواعد ترتیل القرآن — Page 20
20 20 8 م کے احکام م کی تین حالتیں ہو سکتی ہیں : 1) ادغام 2) اخفاء 3) اظہار 1) ادغام 2) اخفاء م ہم میں مثال : أَمَّنْ خَلَقَ ر " م میں مدغم ہو گیا ہے۔م کے بعدب متحرک آئے تو اخفاء ہوتا ہے۔(موازنہ کریں اقلاب سے ، جہاں جہم میں تبدیل ہو کرب متحرک میں مدغم ہوتا ہے۔) 3) اظہار یہ اختفاء شفوی کہلاتا ہے۔ثال تَرْمِيْهِمْ بِحِجَارَةٍ، هُمْ بِمُؤْمِنِيْن آواز کو ٹم پر ٹھہراکر لمبا کریں گے۔اوپر کی بیان کردہ دونوں حالتوں کے علاوہ جہاں بھی تم آئے گا، وہاں اظہار ہو گا۔