قواعد ترتیل القرآن — Page 19
19 اقلاب کی مثالیں : أَلِيمٌ بِمَا مِنْ بَعْدِهِ م کی تنوین میں ان ابم میں تبدیل ہو گیا ہے۔یہاں یہ تبدیلی اوپر ایک چھوٹے سے کو لکھ کے قاری کے لئے واضح کر دی گئی ہے۔ن ہم میں تبدیل ہو گیا ہے۔یہاں یہ تبدیلی اوپر چھوٹے ا سے نمایاں نہیں کی گئی ہے۔البتہ قاعدہ اقلاب کا ہی ہے۔(4 اخفاء اخفاء کے لغوی معنی چھپانے کے ہیں۔اخفاء میں عنبہ نمایاں ہوتا ہے اور آواز کی پہ ٹھہرا کر لمبا کرتے ہیں۔فہرست حروف جن سے قبل چی اور تنوین پر اخفاء ہوتا ہے یا نہیں درج ذیل ہے: وہ حروف جن سے قبل چی اور تنوین پر اخفاء نہیں ہوتا ہے 1) چھ حروف حلقی: ح، خ، ع، غ، ه ، (2) چھ حروف پر ملون : ي ، ر ، م ، ل ، و، ن 3) ا (چونکہ متحرک، کا دوسرا نام ہے) 4) كل تعداد = 13 (i وہ حروف جن سے قبل چی اور تنوین اخفاء ہوتا ہے ت ، ج ، ث ii) س، ش، ص، ض، ط، ظ iii) فقک (iv (v د، ذ، ز vi کل تعداد = 16 کل تعداد عربی حروف = 13+ 16 = 29 چند مثالیں ان حروف کی جن سے قبل چ اور تنوین پر اخفاء ہو گا : أَنتُمْ فَأَنْجَيْنَكُمْ ج س تَنْسَوْنَ ق يَنْقُضُونَ