قواعد ترتیل القرآن — Page 21
21 21 ول کے احکام لفظ اللہ میں ل کو لام الحلالہ کہا جاتا ہے۔اسے پڑھنے کے لئے اس سے پہلے حرف کی حرکت کو دیکھنا پڑے گا :۔اگر پچھلے حرف کی حرکت فتحہ یا ضمہ ہے ، تول تفخیم سے پڑھا جائے گا۔• اگر پچھلے حرف کی حرکت پر کسرہ ہے ، تول ترقیق سے پڑھا جائے گا۔ل جلالہ کو تفخیم سے پڑھنے کے لئے طرف لسان دائیں یا بائیں، یادونوں طرف) رباعیات، انیاب وضواحک کے مسوڑھوں پر ٹھہرے تو بہتر طور پر پُر آواز میں ادائیگی ہوتی ہے۔اور یہی طریق مناسب ل جلالہ : تفخیم کی مثالیں ترقیق کی مثالیں من الله آيت الله فَأَخَذْ هُمُ اللهُ بَاسِ الله الله بالله