قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 11 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 11

11 مخرج نمبر 4: بہات منہ کھولنے پر گوشت کا وہ نرم حصہ جو اقطی لسان کے قریب، حلق کے سامنے لٹکتا نظر آتا ہے اسے لہات کہتے ہیں۔لہات قطی لسان، جب لہات پر ٹھہرے تو یہ ق کا مخرج ہے۔ق تنظیم سے پڑھا جاتا ہے۔مخرج نمبر 5 : بہات جب اقطعی لسان لہات سے ذرا ہٹ کے (منہ کی طرف اور حلق سے دور) ٹھہرے تو یہ ک کا مخرج ہے۔ک ترقیق سے پڑھا جاتا ہے۔* لہات سے ذرا ہٹ کے ، تالو کی طرف ق اور ک کو حروف لہاتیہ کہتے ہیں۔