قواعد ترتیل القرآن

by Other Authors

Page 12 of 64

قواعد ترتیل القرآن — Page 12

* وسط زبان کا، تالو کے وسط ساتھ لگنا 12 مخرج نمبر 6 : وسط لسان اور متالو ج ، ش، ي وہ تین حروف ہیں جو اس وقت ادا ہوتے ہیں جب وسط لسان، تالو کے وسط پر ٹھہرتی ہے۔ج، ش، ي حروف شجریہ کہلاتے ہیں۔مخرج نمبر 7 : حافہ لسان ض کی ادائیگی کے حافہ لسان (زبان کی کروٹ ) ضواحک پہ آکر ٹھہرتی ہے۔(دائیں یا بائیں اوپر یا نیچے)۔یہ حرف تفخیم سے یعنی موٹا یا پر کر کے پڑھا جاتا ہے۔مخرج نمبر 8: حرف ل کی ادائیگی نوک لسان جب ثنایا علی یار باعیات یا انیاب یا ضو احک سے تالو کی طرف مائل ہو کر دائیں یا بائیں طرف سے ٹھہرے، تول کی ادائیگی ہوتی ہے۔