قواعد ترتیل القرآن — Page 10
10 مخرج نمبر 1 : اقصٰی حلق اقی حلق کو انتہائے حلق بھی کہتے ہیں۔یہاں سے ادا ہونے والے حروف ہیں : عاور ھ۔اقصٰی حلق میں جو کی آواز سے قدرے نیچے ہے۔" مخرج نمبر 2 DO کچھ ماہرین کی رائے کے مطابق الف کی ادائیگی بھی اقصٰی حلق ہے۔لیکن عمومی طور پہ ماہرین کا اتفاق یہی ہے کہ صرف اور ھ کی ادائیگی ہی اقصٰی حلق سے ہوتی ہے۔میں آواز بند ہی جاتی ہے، جبکہ الف میں آواز جاری رہتی ہے۔ع اور ح دو حروف وسط حلق سے ادا ہوتے ہیں۔مخرج نمبر 2 : وسط حلق مخرج نمبر 3 ع مخرج نمبر 3: اوٹی حلق خ اور غ دو حروف وسط حلق سے ادا ہوتے ہیں۔یہ حروف تفخیم سے پڑھے جاتے ہیں۔مخرج نمبر 3 خ こ غ