قندیل ہدایت — Page 1346
1346 of 1460 774 وہ اب اُن کی بدکاری یاد کرے گا اور اُنہیں اُن کے گناہوں کی سزا دے گا۔یر میاه ۱۱:۱۴ تو وہاں قحط زدہ لوگ نظر آتے ہیں۔نبی اور کا ہن ۷۷۴ دونوں ایسے ملک میں چلے گئے ہیں جسے وہ نہیں جانتے۔تب خداوند نے مجھ سے کہا : ان لوگوں کی بہبودی کے لیے دعا نہ کر۔۱۲ خواہ وہ روز د ر کھیں تو بھی میں اُن کی فریاد نہ سنوں گا۔19 کیا تُو نے یہوداہ کو بالکل رڈ کر دیا ہے؟ اگر چہ وہ سوختنی قربانیاں اور نذر کی قربانیاں پیش کریں تو بھی میں کیا تجھے متون سے نفرت ہے؟ انہیں قبول نہ کروں گا۔بلکہ میں انہیں تلوار، قحط اور وبا سے تباہ تُو نے ہمیں ایسی ایڈا کیوں پہنچائی کہ ہم شفا نہیں پاسکتے ؟ کر دوں گا۔۱۴ تب میں نے کہا، آہ! اے خداوند خدا، انبیاء ان سے ہم سلامتی کی آس لگائے بیٹھے تھے کہتے ہیں کہ تم نہ تلوار دیکھو گے نہ قحط۔بلکہ میں اس مقام میں تمہیں لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا، مستقل سکون بخشوں گا۔شفا کی اُمید رکھتے تھے تب خداوند نے مجھ سے فرمایا کہ انبیاء میرا نام لے کر لیکن صرف دہشت ہی نصیب ہوئی۔جھوٹی ہوتیں کرتے ہیں۔نہ میں نے انہیں بھیجا، نہ اُن کا تقرر کیا ۲۰ اے خداوند ہم اپنی بدکاری اور نہ ہی اُن سے کلام کیا۔وہ جھوٹی رویا، غیب دانی ، بت پرستی اور اپنے باپ دادا کی خطاؤں کا اقرار کرتے ہیں؛ اور اپنے دل کی مکاری نبوت کی صورت میں تم پر ظاہر کرتے ہیں۔ہم نے واقعی تیرے خلاف گناہ کیا ہے۔۱۵ اس لیے خداوند ان انبیاء کے بارے میں جو میرے نام سے ۲۱ اپنے نام کی خاطر ہم سے نفرت نہ کر ؛ نبوت کرتے ہیں، یوں فرماتا ہے: میں نے انہیں نہیں بھیجا پھر بھی اپنے جلالی تخت کی تحقیر نہ کر۔وہ کہتے ہیں کہ تلوار اور قحط اس ملک کو نہ چھوئیں گے اس لیے خود وہ عہد یاد کر جو تو نے ہم سے باندھا وہی انبیاء تلوار اور قحط سے ہلاک ہوں گے۔اور جن لوگوں اور اُسے نہ توڑ۔کے درمیان وہ نبوت کرتے ہیں وہ تلوار اور قحط کی وجہ سے ۲۲ کیا مختلف قوموں کے نکتے بچوں میں کوئی ہے جو مینہ برسا سکے؟ یروشلیم کے کوچوں میں پھینک دیئے جائیں گے اور انہیں یا اُن کیا افلاک خود بخود بوچھاڑ کر سکتے ہیں؟ کی بیویوں، اُن کے بیٹوں اور اُن کی بیٹیوں کو دفن کرنے والا نہیں ، وہ صرف تو ہی ہے اے خداوند ، ہمارے خدا۔کوئی نہ ہوگا اور میں اُن پر وہ آفت نازل کروں گا جس کے وہ مستحق اس لیے ہماری اُمید صرف تجھ سے وابستہ ہے، کیونکہ تو ہی تو ہے جو یہ سب کام کرتا ہے۔ہیں۔ا اُن سے یوں کہنا کہ میری آنکھیں شب و روز اور بلا ناغہ آنسو بہاتی رہیں؛ کیونکہ میری کنواری دختر قوم کو گہری چوٹ لگی ہے، ۱۶ اُسے نہایت شدید صدمہ پہنچا ہے۔۱۸ اگر میں میدان میں جاؤں، تو وہاں تلوار سے مارے ہوئے لوگ نظر آتے ہیں ؟ اور اگر شہر کے اندر جاؤں، پھر خداوند نے مجھ سے کہا: اگر موسیٰ اور سموئیل ۱۵ میرے حضور میں کھڑے ہو جاتے تو بھی میرا دل اُن لوگوں کی طرف راغب نہ ہوتا۔انہیں میرے سامنے سے ہٹا دے! انہیں جانے دے! اور اگر وہ تجھ سے دریافت کریں کہ ہم کدھر جائیں؟ تو اُن سے کہنا، خداوند یوں فرماتا ہے: جو موت کے لیے مخصوص کیے گئے ہیں وہ موت کا لقمہ بنیں گے؛ جو تلوار سے مرنے والے ہیں وہ تلوار کا شکار ہوں گے؛ جو فاقہ سے مرنے والے ہیں وہ فاقہ سے مریں گے؛ اور جو اسیر ہونے والے ہیں وہ اسیری میں چلے جائیں گے۔