قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1307 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1307

1307 of 1460 522 اور نہ کسی کو بد نام کرتا ہے، جو کمینہ انسان کو حقیر جانتا ہے لیکن جو خداترس ہیں اُن کا احترام کرتا ہے، جو تم کھا کر اُسے توڑتا نہیں خواہ اُسے نقصان ہی کیوں نہ اُٹھانا پڑے، ۵ جو اپناروپیہ سود پر نہیں دیتا اور بیگناہ کے خلاف رشوت نہیں لیتا۔ایسے کام کرنے والا کبھی جنبش نہ کھائے گا۔مزمور ۱۶ اے خدا! مجھے محفوظ رکھ، داؤد کا مکتام کیونکہ میں تجھ ہی میں پناہ لیتا ہوں۔میں نے خداوند سے کہا: تو میرا خداوند ہے؛ تیرے سوا میری بھلائی نہیں۔زمین پر جو مقدس لوگ ہیں، زیور ۴:۱۵ اس لیے مجھے جنبش نہ ہوگی۔۹ اسی لیے میرا دل مسرور ہے اور میری زبان شادمان ہے؛ اور میرا جسم بھی محفوظ رہے گا، ۱۰ کیونکہ تو میری جان کو پاتال میں نہ چھوڑے گا ، اور نہ اپنے مقدس کو سڑنے ہی دے گا۔ا تو مجھے زندگی کی راہ دکھائے گا، تو اپنی حضوری میں مجھے خوشی سے بھر دے گا، اور اپنے رہنے ہاتھ کی طرف دائی فرحت بخشے گا۔مزمور ۱۷ داؤد کی دعا اے خداوند! میری درخواست سچ ہے اسے سُن ، میری فریاد پر توجہ فرما۔میری دعا پر۔جو بے ریالبوں سے نکلتی ہے ، کان لگا۔میرے مقدمہ کا فیصلہ تیری طرف سے ہو؛ تیری آنکھیں حق پر لگی رہتی ہیں۔۵۲۲ وہی برگزیدہ ہیں اور اُن ہی سے میری ساری خوشی وابستہ ہے۔حالانکہ تو میرے دل کو ٹولتا ہے اور رات کے وقت مجھے جانچتا ہے، جو غیر معبودوں کے پیچھے بھاگتے ہیں اُن کا غم بڑھ جائے گا۔میں اُن کے خون والے تپاون نہ تپاؤں گا اور نہ اُن کے نام اپنے ہونٹوں پر لاؤں گا۔اور مجھے پر کھتا ہے، لیکن کوئی خرابی نہیں پاتا ؟ میں نے ٹھان لیا ہے کہ میرا منہ خطا نہ کرے۔جہاں تک انسانی اعمال کا تعلق ہے۔میں نے تیرے لبوں کے کلام کی مدد سے اپنے آپ کو اے خداوند! تُونے میرا حصّہ اور میرا پیالہ مجھے دے دیا ہے؛ ظالموں کی راہوں سے باز رکھا ہے۔تو نے میری میراث محفوظ رکھی ہے۔میرے لیے جریب دلپسند جگہوں پر پڑی ہے؟ یقینا میری میراث خوب ہے۔ے میں خداوند کی ستایش کرونگا جو مجھے صلاح دیتا ہے؛ میرا دل رات کو بھی میری تربیت کرتا ہے۔میں نے خداوند کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھا ہے۔چونکہ وہ میرے داہنے ہاتھ ہے، میرے قدم تیری راہوں پر جمے رہے؛ اور میرے پاؤں پھسلنے نہ پائے۔اے خدا! میں تجھ سے دعا کرتا ہوں کیونکہ تو مجھے جواب دے گا؟ اپنا کان میری طرف لگا اور میری التجا سن لے۔تو جو اپنے رہنے ہاتھ سے اپنے پناہ گزینوں کوان کے مخالفوں سے بچاتا ہے، تفظ اپنی تعظیم محبت کا کرشمہ دکھا۔