قندیل ہدایت

by Other Authors

Page 1306 of 1460

قندیل ہدایت — Page 1306

1306 of 1460 539 اور اُس کی راہ پر چلتارہ۔وہ تجھے سرفراز کرے گا تا کہ تو زمین کا وارث بنے ؟ جب شریر کاٹ ڈالے جائیں گے تو تو دیکھے گا۔زیور ۲۰:۳۸ میں گیڑا ہو کر زمین سے جالگا ہوں؟ میں دن بھر ماتم کرتا رہتا ہوں۔ے میری کمر میں شدید درد ہے؟ اور میرے جسم میں ذرا بھی صحت نہیں۔۳۵ میں نے ایک شریر اور سنگدل انسان کو ایسے اقتدار پاتے ہوئے میری نقاہت بڑھ گئی ہے اور میں نہایت کچلا ہوا ہوں؛ ۳۶ دیکھا جیسے کوئی سرسبز درخت اپنی اصلی زمین میں پھلتا پھولتا ہے، لیکن وہ جلد ہی جاتا رہا اور باقی نہ رہا؛ میں نے اُسے ڈھونڈ الیکن وہ ملا ہی نہیں۔۳۷ مرد کامل پر نگاہ کرو، راستباز کو دیکھو؛ امن پرست شخص کا مستقبل روشن ہوتا ہے۔۳۸ لیکن سب گنہگار تباہ کر دیئے جائیں گے؟ شریروں کی نسل کاٹ ڈالی جائے گی۔۳۹ راستبازوں کی نجات خداوند کی طرف سے ہے؛ مصیبت کے وقت وہ اُن کا محکم قلعہ ہے۔۴۰ خداوند ان کی مدد کرتا اور انہیں رہائی بخشتا ہے؟ وہ اُنہیں شریروں سے چھڑاتا اور بچالیتا ہے، کیونکہ وہ اُس میں پناہ لیتے ہیں۔مزمور ۳۸ داؤد کا مزمور۔ایک درخواست ے خداوند! تُو مجھے اپنے قہر میں نہ ڈانٹ اور نہ اپنے غضب میں مجھے تنبیہ کر۔کیونکہ تیرے تیروں نے مجھے چھید ڈالا۔لا ہے، اور تیرا ہاتھ مجھ پر آپڑا ہے۔تیرے قہر کے باعث میرے جسم میں توانائی نہیں ؟ اور میرے گناہ کے باعث میری ہڈیاں سالم نہیں۔میری معصیت میرے لیے نا قابل برداشت بوجھ بن کر رہ گئی ہے۔میری گناہ آلودہ حماقت کے باعث میرے زخم سڑ گئے اور اُن میں بدبو پیدا ہوگئی ہے۔اور دل کی بے چینی کے باعث کراہتا رہتا ہوں۔۵۳۹ ۹ اے خداوند! میری تمام تمناؤں کا دفتر تیرے سامنے کھلا پڑا ہے؛ اور میری آہیں تجھ سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ا میرا دل دھڑکتا ہے اور میری طاقت گھٹتی جارہی ہے ؟ اور میری آنکھوں کی روشنی چلی گئی ہے۔میرے زخموں کے باعث میرے دوست اور احباب مجھ سے گریز کرنے لگے ہیں؛ اور میرے ہمسایے دُور رہتے ہیں۔۱۲ جو میری جان کے خواہاں ہیں وہ اپنے جال بچھاتے ہیں، جو مجھے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں وہ میری بربادی کی باتیں کرتے ہیں ؛ اور دن بھر مکر و فریب کے منصوبے باندھتے ہیں۔میں ایک بہرے انسان کی مانند ہوں جو سُن ہی نہیں سکتا، ایک گونگے کی مانند جو اپنا منہ نہیں کھولتا ؛ ۱۴ میں اُس آدمی کی طرح ہوں جسے سُنائی نہیں دیتا، اور جس کا منہ جواب نہیں دے سکتا۔۱۵ اے خداوند ! میں تجھ پر آس لگائے بیٹھا ہوں ؟ اے خداوند ، میرے خدا! تُو جواب دے گا۔۱۶ کیونکہ میں نے کہا: کہیں وہ مجھ پر شادیانہ نہ بجائیں یا جب میرا پاؤں پھسلے تو میرے خلاف تکبر نہ کریں۔۱۷ کیونکہ میں گرنے کو ہوں، اور میرا درد برابر میرے ساتھ لگا ہوا ہے۔۱۸ میں اپنی معصیت کا اقرار کرتا ہوں؛ اور میں اپنے گناہ کے باعث پریشان ہوں۔۱۹ و ایسے بہت ہیں جو میرے سخت دشمن ہیں؛ اور مجھ سے بلا وجہ نفرت کرنے والے بھی تعداد میں کم نہیں۔۲۰ وہ میری نیکی کا بدلہ بدی سے دیتے ہیں