قندیل ہدایت — Page 1305
1305 of 1460 635 ۲۴ ۲۵ ۲۶ اور وہ بات جو وقت پر کہی جائے کیا خوب ہے! ا عقلمند کو زندگی کی راہ اوپر لے جاتی ہے تا کہ اُسے نیچے قبر میں اترنے سے بچالے۔خداوند مغرور کا گھر ڈھادیتا ہے لیکن وہ بیوہ کا ٹھکانہ محفوظ رکھتا ہے۔امثال ۱۳:۱۶ انسان کو اپنی تمام روشیں پاک نظر آتی ہیں، لیکن اُس کے ارادوں کو خداوند ہی جانچتا ہے۔۳ تم جو کچھ کروا سے خداوند کے سپر د کر دو، تب تمہارے منصوبے کا میاب ہوں گے۔خداوند ہر چیز کسی خاص مقصد کے لیے بناتا ہے۔۶۳۵ یہاں تک کہ اُس نے شریروں کو بھی بُرے دن کے لیے بنایا۔خداوند کو شریروں کے خیالات سے نفرت ہے، لیکن پاک لوگوں کے خیالات اُسے پسند آتے ہیں۔مغرور دلوں والے خداوند کے نز دیک مکر وہ ہیں۔۲۷ لالچی انسان اپنے خاندان کے لیے مشکل کھڑی کرتا ہے، ۲۸ ۲۹ لیکن جسے رشوت سے نفرت ہے وہ زندہ رہتا ہے۔راستبازوں کا دل سوچ سمجھ کر جواب دیتا ہے، لیکن شریر کا منہ بدی اُگلتا ہے۔خداوند شریروں سے دُور رہتا ہے لیکن وہ صادقوں کی دعا سنتا ہے۔خوشی کی نظر دل کو راحت پہنچاتی ہے، اور خوشی کی خبر ہڈیوں کو تازگی بخشتی ہے۔۳۱ جو زندگی بخش تنبیہ پر کان لگاتا ہے وہ دانشمندوں کے ساتھ آرام سے رہے گا۔۳۲ جوتر بیت کو نظر انداز کرتا ہے اپنی ہی جان کا دشمن ہے، لیکن جو تنبیہ کوسنتا ہے وہ فہم حاصل کرتا ہے۔خدا کا خوف انسان کو حکمت سکھاتا ہے، اور سرفرازی سے پہلے فروتنی آتی ہے۔۱۶ دل کی تدبیریں انسان کی ہوتی ہیں، لیکن زبان کا جواب خداوند کی طرف سے آتا ہے۔۵ Λ ۹ 11 انہیں ضرور سزا ملے گی۔شفقت اور سچائی سے گناہ کا کفارہ ہوتا ہے؛ اور خداوند کے خوف سے انسان بدی سے دُور رہتا ہے۔جب انسان کی روشیں خداوند کو پسند آتی ہیں، تب وہ اُس کے دشمنوں کو بھی اُس کے ساتھ صلح سے رہنے دیتا ہے۔صداقت سے حاصل کیا ہو اتھوڑا سامال نا انصافی سے حاصل کیے ہوئے بڑے منافع سے بہتر ہے۔انسان اپنے دل میں اپنی راہ کا منصوبہ بناتا ہے، لیکن اُس کے قدموں کی ہدایت خداوند کی طرف سے ہوتی ہے۔بادشاہ کے لبوں سے گویا کلام الہی صادر ہوتا ہے، لہذا اُس کا منہ انصاف کرنے میں کوئی خطا نہ کرے۔۱۱ سچا تر از واور پلڑے خداوند کی طرف سے ہوتے ہیں؛ تحصیلی کے سب باٹ اُسی کے بنائے ہوئے ہیں۔۱۲ غلط کام بادشاہ کے نزدیک مکروہ ہیں، کیونکہ تخت کی پائداری صداقت سے ہے۔انصاف پسند ہونٹ بادشاہوں کی خوشی کا باعث ہوتے ہیں ؟