قادیان اور اس کے مقدس و تاریخی مقامات — Page 70
میں مکمل ہوئی۔اس عمارت میں سطح زمین پر دفتر نشر واشاعت وایم۔ٹی۔اے کا اسٹوڈیو قائم ہے۔اسی اسٹوڈیو سے راہ ھدی پروگرام براہ راست قادیان سے نشر ہوتا ہے۔اس عمارت کے شمالی حصہ میں القرآن نمائش اور مخزن التصاویر ہے، جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔زائرین کو اس سے بھی استفادہ کرنا چاہئے۔8 ماریشس گیسٹ ہاؤس (سرائے عبید اللہ ) اور آسٹریلیا گیسٹ ہاؤس اسی طرح محلہ دار الانوار قادیان میں ہی ماریشس گیسٹ ہاؤس (سرائے عبید اللہ ) اور آسٹریلیا گیسٹ ہاؤس بھی تعمیر ہوئے۔9۔بیوت الشکر آسٹریلیا گیسٹ ہاؤس کے مشرقی جنوبی جانب ”بیوت الشکر“ 24 فلیٹس پر مش عمارت سال 2012ء میں تعمیر ہوئی۔10 - عمارت روٹی پلانٹ الحمد للہ جلسہ سالانہ قادیان کے لئے آنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ان کو عمدہ اور اعلیٰ قسم کی روٹی فراہم کرنے کے لئے حضرت خلیفۃ المسیح الخامس نصرہ 70