مکمل تبلیغی پاکٹ بک

by Other Authors

Page 606 of 982

مکمل تبلیغی پاکٹ بک — Page 606

606 لکھ دیں، اب فیصلہ خدا کے ہاتھ میں ہے۔“ نیچے یہ لکھا:۔ہوسکتی ہے۔“ مولوی ثناء اللہ نے اس اشتہار کو اہلحدیث ۲۶ مارچ ۱۹۰۷ء میں شائع کیا اور اس کے اول۔اس دعا کی منظوری مجھ سے نہیں لی اور بغیر میری منظوری کے اس کو شائع کر دیا۔“ (اخبار اہلحدیث ۲۶ / اپریل ۱۹۰۷ ء ) تمہاری یہ تحریر کسی صورت میں بھی فیصلہ کن نہیں ہوسکتی۔(ایضا) ”میرا مقابلہ تو آپ سے ہے۔اگر میں مرگیا تو میرے مرنے سے اور لوگوں پر کیا حجت ”خدا کے رسول چونکہ رحیم کریم ہوتے ہیں اور ان کی ہر وقت یہی خواہش ہوتی ہے کہ کوئی شخص ہلاکت میں نہ پڑے مگر اب کیوں آپ میری ہلاکت کی دعا کرتے ہیں۔“ خدا تعالی جھوٹے ، دغا باز ، مفسد اور نا فرمان لوگوں کو لمبی عمریں دیا کرتا ہے تا کہ وہ اس مہلت میں اور بھی برے کام کر لیں۔“ نوٹ:۔یہ آخری عبارت نائب ایڈیٹر کی طرف سے لکھی گئی ہے مگر مولوی ثناء اللہ نے اس کی تصدیق کی اور لکھا کہ ”میں اس کو صحیح جانتا ہوں۔‘ ( اہل حدیث ۳۱ / جولائی ۱۹۰۷ء) مختصر یہ کہ یہ تحریر تمہاری مجھے منظور نہیں اور نہ کوئی دانا اسے منظور کر سکتا ہے۔“ ( اقتباسات از اہلحدیث ۲۶ / اپریل ۱۹۰۷ء صفحه ۶،۵) مولوی ثناء اللہ پھر لکھتا ہے:۔آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم باوجود سچا نبی ہونے کے مسیلمہ کذاب سے پہلے انتقال فرما گئے ، اور مسیلمہ با وجود کا ذب ہونے کے صادق سے پیچھے مرا‘ ( مرقع قادیانی اگست ۱۹۰۷ صفحه ۹) کوئی ایسی نشانی دکھاؤ جو ہم بھی دیکھ کر عبرت حاصل کریں ، مر گئے تو کیا دیکھیں گے اور کیا ہدایت پائیں گے۔“ (اخبار وطن امرتسر ۲۶ را پریل ۱۹۰۷ صفحہ۱۱) پس چونکہ مولوی ثناء اللہ صاحب نے اپنی پرانی عادت کے مطابق نجران کے عیسائیوں کی سنت پر عمل کرتے ہوئے مباہلہ سے فرار اختیار کیا، اس لئے مباہلہ نہ ہوا اور ثناء اللہ کو خدا تعالیٰ نے اس کے تسلیم کردہ اصول کے رو سے ”جھوٹے ، دغا باز ، مفسد اور نا فرمان لوگوں کی طرح لمبی عمر دی