فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 177 of 329

فلسطین سے کشمیر تک (ایک عظیم الشان تحقیق) — Page 177

177 فلسطین سے کشمیر تک afterwards lived for a time with the disciples and then retired into entire solitude for his second death۔ترجمہ:- شلیر میجرز اور نیز قدیم متقین کا یہ مذہب تھا کہ یسوع صلیب پر نہیں مرا بلکہ ایک ظاہر اموت کی سی حالت ہوگئی تھی اور قبر سے نکلنے کے بعد کچھ مدت تک اپنے حواریوں کے ساتھ پھرتارہا اور پھر دوسری یعنی اصلی موت کے واسطے کسی علیحدگی کے مقام کی طرف روانہ ہو گیا۔“ حضرت عیسی علیہ السلام کے صلیب کی موت سے بچنے کے متعلق ایک پیشگوئی یسعیاہ باب ۵۳ میں اس طرح پر ہے :- וא ת - דךך ך و ایت - دورو ישותת כי נגזר می يسوحيح کی نجزار اور اس کے بقائے عمر کی جو بات ہے سوکون سفر کر کے جائے گا کیونکہ وہ מארץ م ايريض : ויתן את ويثين ايت רשעים رشاعیم علیحدہ کیا گیا ہے قبائل کی زمین سے اور کی گئی شریروں کے درمیان اس کی قبر پر כברו قبرو ואת وایت עשיר عاسیر وہ دولتمندوں کے ساتھ ہوا اپنے مرنے میں ہو אם ام - תשים تاسیم אשם آشام נפשן نفشو جب کہ تو گناہ کے بدلے میں اس کی جان کو دے گا (تو وہ بچ جائے گا) במחיר بمو تايو