بہائیت کے متعلق پانچ مقالے — Page 89
140 ۱۷۴ زمانہ کی ضروریات کے مطابق احکام و ہدایات نکل رہے ہیں جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ذاتِ باری نے اس کتاب کی آیات کو محکمات و متشابہات بنایا ہے اور ان میں ایک روحانی لچک رکھی ہے مگر اہل زیغ متشابہ آیات سے غلط استدلال اور فرضی تاویلات کر کے خود بھی راہ حق سے بھٹک جاتے ہیں اور دوسروں کو بھی گراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔بہائی صاحبان کا عام طور پر یہی شیوہ ہے کہ وہ نصوص صریحہ کو نظر انداز کر کے بعض پیش گوئیوں کی حسب مرضی خود تاویل کر لیتے ہیں۔اور پھر کتے ہیں کہ دیکھو ان آیات سے ثابت ہو گیا کہ قرآن کریم مخنق الزمان کتاب ہے۔ان کے اس غلط طریق کا ایک مداوا تو یہ ہے کہ ان کی كتاب العقد الفريد جاء فيه أن سيدنا الرسول صلی اللہ علیہ وسلم قال في حق القرآن انّه لا تعني عجائبه ا ر مجموعہ رسائل مؤلفہ ابو الفضائل منت ترجمہ : ہم نے العقد الفرید کے حوالہ سے اپنی کتاب : الدور را یبقیہ ہیں یہ حدیث نقل کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ یکم نے قرآن مجید کے بارے میں فرمایا کہ اسکے بجائی کبھی تم نہ ہوں گے۔گویا بہائیوں کو مسلم ہے کہ قرآن کریم کے معارف و حقائق کبھی ختم نہ ہونگے۔کیا اس سے یہ ظاہر نہیں کہ یہ امی شرعیت ہے؟ پیش کر دہ آیات کی صحیح تفسیر بیان کردی جائے لیے مگر تجربہ شاہد دوم سید علی محمد باب لکھتے ہیں :- ہے کہ یہ طریق ان کے عناد کی وجہ سے زیادہ کا رہ گر نہیں ہوتا۔خدا وند تعالیٰ بھی فرماتا ہے وَامَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْعُ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَةَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِحْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ اسلئے اس طریق کے علاوہ ہم برائے اتمام محبت بہائی صاحبان پر ان کے مسلمات میں سے چند حوالہ جات اور اقتباسات پیش کرتے ہیں۔اول - ابو الفضل صاحب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث قرآن مجید کے متعلق تسلیم کی ہے کہ لا تعنی عجائبہ وہ لکھتے ہیں:۔ونقلنا في كتاب الدرر البهية عبارة عن ے اس کے لئے رسالہ ہذا کا ضمیمہ ملاحظہ فرمایا جائے: در زمان نزول قرآن افتخاره کل بفصاحت کلام بود انیں بہت خدا وند قرآن را با علی علو فصاحت نازل فرمود و او را معجزه رسول الله قرار داد و در قرآن خداوند اثبات حقیقت رسول الله و دین اسلام نظر موده بالا بآیات که اعظم بینات است " رالبیان قلمی صلا) ترجمہ :- نزول قرآن کے زمانہ میں سب لوگوں کو اپنی فصاحت کلام پر فخر تھا۔اسی وجہ سے اللہ تعالے نے قرآن مجید کو فصاحت کے انتہائی معراج پر نازل کیا اور