اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ دوم) — Page 38
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ دوم 38 فرموده 6 جنوری 2006 بمقام جلسہ گاہ قادیان خطبہ جمعہ فرمودہ 06 / جنوری 2006ء بمقام جلسه گاه ، قادیان دارالامان (بھارت ) (اقتباس) جب تک عورتوں میں مالی قربانی کا احساس برقرار رہے گا تو قربانی کرنے والی نسلیں بھی جماعت احمدیہ میں پیدا ہوتی رہیں گی