اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 89
الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 89 دورہ مغربی افریقہ 2004 سے مراجعت پر لجنہ برطانیہ کی استقبالیہ تقریب سے خطاب (فرموده یکم مئی 2004(خلاصه) افریقن احمدیوں کی ایمان اور خلافت سے بے لوث محبت ہر دور میں جماعت احمدیہ نے ترقی کی ہے تائیدات الہیہ کے نظارے خلافت احمدیہ کی برکات جو ہم سو سال سے ملاحظہ کر رہے ہیں خلافت سے وابستگی کی وجہ سے جماعت ترقی کرتی چلی گئی