اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 283
الازهار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 283 مذاق میں بھی جھوٹ نہ بولیں ، وعدہ کرو تو وفا کرو غض بصر سے کام لیں ، اپنی فروج کی حفاظت کریں اپنے ہاتھوں کو ظلم سے روکے رکھو آپ کا خلافت احمدیہ کے ساتھ تعلق وقتی نہ ہو بلکہ مستقل ہو