اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 284 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 284

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 284 جلسہ سالانہ یو کے 2005 مستورات سے خطاب قرآن کریم کے احکامات پردہ پر عمل کرنے میں جنت کی ضمانت ہے تشہد ،تعوذ اور سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد حضور انور نے ذیل کی آیات تلاوت فرمائی: ط اعْلَمُوا أَنَّمَا الْـحَـيـوـةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ وَ زِيْنَةٌ وَتَفَاخُرٌ بَيْنَكُمْ وَتَكَاثُرٌ فِي الْامْوَالِ وَالْا وَلَادِ ، كَمَثَلِ غَيْثٍ أَعْجَبَ الْكُفَّارَ نَبَاتُهُ ثُمَّ يَهِيجُ فَتَراهُ مُصْفَرًّا ثُمَّ يَكُوْنُ حُطَامًا طَ وَفِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ شَدِيدٌ وَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانٌ ، وَمَا الْحَيَوةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ سَابِقُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لا أُعِدَّتْ لِلَّذِيْنَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ذَلِكَ فَضْلُ لا اللهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَّشَاءُ ، وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ (الحديد : 21-22) اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی پاک کتاب قرآن کریم میں مختلف طریقوں سے مختلف پیرایوں سے توجہ دلائی ہے کہ اپنی زندگی کے مقصد کو سمجھو اور میری طرف آؤ۔اور اس زمانے میں اس مقصد کی طرف ہمیں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے توجہ دلائی ہے۔پس ہم پر خدا تعالیٰ کا فضل ہے کہ اس نے