اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 237 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 237

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 237 جلسہ سالانہ تنزانیہ 2005 ء مستورات سے خطاب (فرموده 10 مئی 2005) شرک اور بدشگونی اور جادوٹونے سے بچیں آئندہ نسلوں کے اندر حقیقی اسلام کا بیج بونا ہے اولاد کی صحیح تربیت کریں تا کہ وہ معاشرے کا ایک اچھا حصہ بنے عورت کو اپنی عزت کی حفاظت اور نیکیاں پھیلانے کیلئے زیادہ کوشش کرنی چاہئے ایڈز کی وبا سے بچنے کی تلقین بچوں کی تربیت میں علاوہ دنیاوی تعلیم کے دینی تعلیم کی طرف بھی توجہ کی ضرورت ہے