اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 95 of 377

اَلْاَزْھَارُ لِذَوَاتِ الْخِمَارِ یعنی اوڑھنی والیوں کیلئے پھول (جلد سوم حصہ اوّل) — Page 95

الازھار لذوات الخمار جلد سوم حصہ اوّل 95 95 خطبہ جمعہ فرمود 28 مئی 2004 بمقام گروس گراؤ۔جرمنی (اقتباس) احمدی خواتین میں اللہ تعالی کے فضل سے قربانی کا معیار بہت اعلیٰ ہے معین شرح اور نصاب کے مطابق زکوۃ کو ادا کرنا چاہئے ماہوار چندے کی شرح خلافت ثانیہ میں مقرر ہوئی اسلام کے ابتدائی زمانے میں جب بھی دینی ضروریات کیلئے رقم کی ضرورت ہوتی تو اس زمانے میں بھی عارضی طور پر تحریک ہوتی مالی قربانی کی اہمیت و عظمت