نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 158 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 158

وَ عَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا ہوا) ہے اور عَذَابٌ عَظِيمُن اُن کے لئے ایک بڑا عذاب ( مقدر) ہے۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ 9۔اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الْآخِرِ وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ ج اللہ پر اور آنے والے دن پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ ہر گز ایمان نہیں رکھتے۔يُخْدِعُونَ اللهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا 10۔وہ اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنْفُسَهُمْ دھوکا دینا چاہتے ہیں مگر ( واقعہ میں ) وہ اپنے سوا کسی کو دھو کہ نہیں دیتے۔اور وہ سمجھتے نہیں۔وَمَا يَشْعُرُونَ فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللهُ 11۔ان کے دلوں میں ایک بیماری تھی۔پھر اللہ نے ان کی مَرَضًا ۚ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوْا بیماری کو (اور بھی) بڑھا دیا۔اور انہیں ایک دردناک يَكْذِبُونَ عذاب پہنچ رہا ہے کیونکہ وہ جھوٹ بولا کرتے تھے۔وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ 12۔اور جب اُن سے کہا جائے (کہ) زمین میں فساد نہ کرو۔تو کہتے ہیں ہم تو صرف اصلاح کرنے قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ والے ہیں۔أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ 13 - ( کان کھول کر) سنو! یہی لوگ بلاشبہ فساد کرنے والے ہیں مگر وہ (اس حقیقت کو ) سمجھتے نہیں۔لا يَشْعُرُونَ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ مِنُوْا كَمَا أَمَنَ النَّاسُ قَالُوا 14۔اور جب انہیں کہا جائے کہ (اسی طرح) آنُؤْمِنُ كَمَا أَمَنَ السُّفَهَاءُ أَلَا إِنَّهُمْ ایمان لاؤ جس طرح (دوسرے) لوگ ایمان هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَّا يَعْلَمُوْنَ ) لائے ہیں تو کہتے ہیں کہ کیا ہم (اس طرح) ایمان لائیں جس طرح بیوقوف (لوگ) ایمان لائے ہیں۔یا درکھو! ( یہ جھوٹ بول رہے ہیں ) وہ خود ہی بیوقوف ہیں مگر ( اس بات کو ) جانتے نہیں۔158