نُورِ ہدایت

by Other Authors

Page 157 of 1207

نُورِ ہدایت — Page 157

سورة البقرة - آيات 1 تا 17 XXXXXXXXXXXXXX بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ 1 - (میں) اللہ کا نام لے کر جو بے حد کرم کرنے والا ( اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے (پڑھتا ہوں۔) المة 2 میں اللہ سب سے زیادہ جاننے والا ہوں۔ذلِكَ الْكِتُبُ لَا رَيْبَ فِيْهِ هُدًى 3۔یہی کامل کتاب ہے۔اس (امر) میں کوئی لِلْمُتَّقِينَ شک نہیں۔متقیوں کو ہدایت دینے والی ہے۔الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ 4۔جو غیب پر ایمان لاتے اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور جو ( کچھ ) ہم نے انہیں دیا ہے الصَّلوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ اس میں سے خرچ کرتے رہتے ہیں۔وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ 5۔اور جو مجھ پر نازل کیا گیا ہے یا جو مجھ سے پہلے نازل وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ کیا گیا تھا اس پر ایمان لاتے ہیں اور آئندہ ہونے والی ( موعود باتوں ) پر ( بھی ) یقین رکھتے ہیں۔هُمْ يُوقِنُونَ ) أوليكَ عَلَى هُدًى مِّنْ رَّبِّهِمْ ۚ وَ أُولَبِكَ 6۔یہ لوگ (یقیناً) اس ہدایت پر ( قائم ) ہیں جو اُن کے رب کی طرف سے (آئی) ہے اور یہی لوگ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ) کامیاب ہونے والے ہیں۔اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ 7۔ایسے لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے (اور ) تیرا اُن کو ڈرانا یا نہ ڈرانا ان کے لئے یکساں (اثر پیدا انْذَرْتَهُمْ أَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ ) کرتا) ہے ( جب تک وہ اس حالت کو نہ بدلیں ) خَتَمَ اللهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى ایمان نہیں لائیں گے۔8۔اللہ نے اُن کے دلوں پر اور اُن کے کانوں پر مہر کر 157