نُورِ ہدایت — Page 159
لا وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوْا قَالُوا أَمَنَّا وَإِذَا 15۔اور جب وہ ان لوگوں سے ملیں جو ایمان لائے ہیں تو کہہ دیتے ہیں کہ ہم تو (اس رسول کو ) مانتے خَلَوْا إِلى شَيْطِيْنِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ ہیں۔اور جب وہ اپنے سرغنوں سے علیحدگی میں ملیں تو کہہ دیتے ہیں کہ ہم یقیناً تمہارے ساتھ ہیں۔ہم تو صرف ان مومنوں سے ) ہنسی کر رہے تھے۔إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُونَ اللهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي 16۔اللہ انہیں ( اُن کی ) ہنسی کی سزا دے گا اور انہیں اپنی سرکشیوں میں بہکتے ہوئے چھوڑ دے گا۔طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ ) أُولَبِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَةَ بِالْهُدَى 17۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کو چھوڑ کر فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا گمراہی کو اختیار کر لیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ نہ تو انہیں دنیوی فائدہ پہنچا اور نہ انہوں نے ہدایت پائی۔مُهْتَدِينَ 159