نصاب وقف نو — Page 43
43 نظم قصیدہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دس اشعار 21 تا 30 یاد کریں۔محمودعلیہ یادکر دوسری ششماہی - قرآن کریم - قرآن کریم پارہ نمبر 1 اور 12 با ترجمہ مکمل کریں۔- سورۃ الاعلیٰ مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔احادیث مع ترجمہ یاد کریں۔_ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِم الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ۔مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔حُبُّكَ الشَّيَى يُعْمِي وَيُصِم۔تیرا کسی چیز سے محبت کرنا اندھا اور بہرہ کر دیتا ہے۔پیارے رسول کی پیاری باتیں۔(از حضرت میر محمد الحق صاحب ) احادیث نمبر 1 تا 160 کا مطالعہ کریں۔- قرآنی دعائیں مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرُ لَنَا وَتَرُ حَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الخَسِرِينَ۔اے ہمارے رب! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ہم کو نہ بخشے گا اور ہم پر رحم نہ کرے گا تو ہم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔(الاعراف: 24) الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسَلَّمَ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفى۔ہر تعریف کا اللہ (ہی) مستحق ہے اور اُس کے وہ بندے جن کو اُس نے پچن لیا ہو اُن پر ہمیشہ سلامتی نازل ہوتی ہے۔(النمل:60)