نصاب وقف نو

by Other Authors

Page 44 of 111

نصاب وقف نو — Page 44

سیرت 44 سیرت حضرت سیح موعود از حضرت خلیفہ مسیح الثانی کا مطالعہ کریں۔اختلافی مسائل مندرجہ ذیل آیات مع ترجمہ زبانی یاد کریں۔وفات مسیح كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ۔هر جان دار موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔(الْعَنْكَبُوتِ (58: صداقت حضرت مسیح موعود فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمُ عُمُراً مِنْ قَبْلِهِ أَفَلا تَعْقِلُونَ چنانچہ اس سے پہلے میں ایک عرصہ دراز تم میں گزار چکا ہوں کیا پھر بھی تم عقل سے کام نہیں لیتے۔(یونس: 17) عملی تربیت 28 کسی جسمانی کھیل کی عادت ڈالیں مثلاً پیدل چلنا، جو گنگ، تیرا کی وغیرہ۔28۔گھریلو کام کاج میں گھر والوں کا ہاتھ بٹائیں۔28۔واقفات گھریلو ذمہ داریاں نبھانے کی عملی تربیت حاصل کرنا شروع کریں۔مثلا گھر کی صفائی ، کھانا پکانا، کپڑے دھونا وغیرہ۔