حوادث طبعی یا عذاب الٰہی

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page vi of 103

حوادث طبعی یا عذاب الٰہی — Page vi

چونکہ آج کل ہندوستان میں طاعون کے ظاہر ہونے کی خبریں کثرت کے ساتھ سنی جارہی ہیں اس لئے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس مضمون کو افادہ عام کے لئے کتابی شکل میں شائع کر دیا جائے۔خدا تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس مضمون کو پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق بخشے اور اس کے نتیجہ میں ہم اپنی زندگیوں میں پاک تبدیلی پیدا کرنے والے ہوں۔آمین