نماز — Page 42
ہدایت کے بعد گمراہی سے بچنے کی دُعا ربَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا اے ہمارے رب نہ سمج ہونے دیجیو ہمارے دل بعد اسکے کہ تو نے ہمیں ہدایت دی وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ۔اور بخش ہمارے لئے اپنی جناب سے رحمت۔یقینا تو بہت عطا کرنے والا ہے۔ثابت قدمی اور کافروں پر مدد پانے کی دُعا رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَا مَنَا اے ہمارے رب ہم کو صبر دے اور ہمارے قدموں کو مضبوط کر دے وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ اور ہماری مددفر ما کا فرلوگوں کے مقابلہ میں۔قبولیت دعا اور طریق عبادت کی دُعا رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اے ہمارے رب ہم سے ( یہ خدمت) قبول فرما۔یقینا تو ہی خوب سننے والا اور جاننے والا ہے۔رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً اے ہمارے رب ہمیں بنا اپنا فرمانبردار اور ہماری اولاد میں سے ایک فرماں بردار گروہ مُسْلِمَةٌ لَّكَ وَارِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا بنا اپنے لئے اور ہمیں ہماری عبادت کے طریقے بتا اور فضل کے ساتھ توجہ فرما ہم پر۔(42)