نماز — Page 43
إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ یقینا تو ہی فضل کے ساتھ توجہ فرمانے والا اور بہت رحم کر نیوالا ہے۔دعوت الی اللہ میں کامیابی کی دُعا رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وَيَسِرُ لِي أَمْرِى اے میرے رب ! میرا سینہ کھول دے۔اور میرا کام مجھ پر آسان کر دے وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِى وَاجْعَلْ لِي اور میری زبان کی گرہ دور فرما۔تا کہ وہ میری زبان سمجھیں، اور میرے خاندان میں وَزِيرًا مِنْ أَهْلِى هُرُونَ أَخِي اشْدُدُ بِهَ أَزْرِى سے کسی کو میرا بوجھ بٹانے والا بنا۔یعنی میرے بھائی ہارون کو۔اسکے ذریعہ میری طاقت کو مضبوط کر وَاشْرِكَهُ فِي أَمْرِئُكَ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا اور اس کو میرے کام میں شریک فرما۔تاہم تیری بہت تسبیح بیان کریں۔وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا هِ إِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيرًاه اور تجھے بہت یاد کریں۔یقینا تو ہمیں خوب جاننے والا ہے۔شفایابی کیلئے دُعائیں بِسْمِ اللهِ الْكَافِي بِسْمِ اللهِ الشَّافِي میں اللہ کے نام کیساتھ مدد چاہتا ہوں جو کافی ہے۔میں اللہ تعالیٰ کے نام کیساتھ مدد چاہتا ہوں جو شافی ہے۔(43)