نماز — Page 41
وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِهِ رَبَّنَا وَاتِنَا اور ہمیں نیکوں کے ساتھ موت دیکر نیکوں کیساتھ رکھیو۔اے ہمارے رب! ہمیں دے مَا وَعَدُتَّنَا عَلَى رُسُلِكَ جس کا تو نے ہم سے رسولوں کی معرفت وعدہ دیا ہے وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ۔اور ہمیں قیامت کے دن ذلیل نہ کیجیؤ۔یقینا تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔عذاب الہی سے بچنے اور طلب رحمت باری تعالیٰ کی دُعا ربَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا اے ہمارے رب ! نہ مؤاخذہ کیجیؤ ہم سے اگر ہم بھول جائیں یا غلطی کھاویں رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا اے ہمارے رب ! نہ رکھیو ہم پر بوجھ جیسا کہ تو نے ان لوگوں پر رکھا جو ہم سے پہلے تھے۔ربَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ اے ہمارے رب نہ اُٹھوا ہم سے جس کی ہمیں طاقت نہیں وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اور درگز رفرما ہم سے اور بخش دے ہمیں اور رحم فرما ہم پر انت مولنا تو ہمارا آقا ہے فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَفِرِينَ پس ہماری مدد فرما کا فرلوگوں کے مقابلہ میں۔(41)