نماز عبادت کا مغز ہے

by Other Authors

Page 123 of 274

نماز عبادت کا مغز ہے — Page 123

123 مقام صدرنشینی ہے۔جو شخص نماز میں اللہ تعالیٰ کیلئے عاجزی سے جھکتا ہے۔اللہ تعالیٰ اس کے لیے بادشاہوں کو جھکا دیتا ہے اور اس مملوک بندہ کو مالک بنا دیتا ہے۔اعجاز اسیح ترجمه از تفسیر سورۃ فاتحہ، ص 201 تا 202)