نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 62
۶۲۰ اور جب کہ خود خدا تعالیٰ نے یہ نام میرے لکھے ہیں توہیں کیونکر و کردوں۔یا کیوں کر اس کے سوا کسی دوسرے سے ڈروں۔مجھے اُس خدا کی ہم ہے جس نے مجھے بھیجا ہے اور جس پر افتراء کرنا لعنتیوں کا کام ہے کہ اس نے مسیح موعود بنا کر مجھے بھیجا ہے" ر ایک غلطی کا ازالہ مشتش ایسا ہی خدا تعالیٰ نے اور اس کے پاک رسول نے بھی سیح موعود کا نام نبی اور رسول رکھا ہے " ۱۹۰۵ ( نزول مسیح مشا) " آنے والا علیسی با وجود اُمتی ہونے کے نبی بھی کہلائے گا (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص ۱۸) و پھر یہ کیا بات ہے کہ ایک طرف تو طاعون ملک کو کھا رہی ہے اور دوسری طرف ہیبتناک زلزلے پیچھا نہیں چھوڑتے۔اے غافلو با تلاش تو کرد شاید تم میں خدا کی طرف سے کوئی نبی قائم ہو گیا ہو۔جس کی تم تکذیب کر رہے ہو؟" 4-A (تجليات البية مشته) ب اس امت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی برکت سے ہزار ہا اولیاء ہوئے ہیں اور ایک وہ بھی ہوا جو امتی بھی ہے اور نبی بھی" (حقیقة الوحی حاشیہ مت ۲)