نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف

by Other Authors

Page 16 of 78

نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 16

(۷) " (1) خدا کا رسول | پیغام صلح اور دسمبر اللہ نے لکھا :- " یہ عذاب بتاتے ہیں کہ مَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رسولا کے مطابق کوئی خدا کا رسول اور نائب رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں نازل ہو تاکہ ایک قوم تیار کرے جس کے اعمال مومنانہ ہوں اور وہ کامیاب کیسے جاویں۔لیکن وہ جو نہ مانے اُن کو زور آور حملوں سے جنگا یا جاوے۔چنانچہ اس نے ایسا ہی کیا (۸) انکار رسول کے باعث عذاب آرہے ہیں | اخبار پیغام صلح" لکھتا ہے رو کیا ہی اچھا ہو کہ اگر مسلمان، ایسے عذابوں کی اصل وجہ ماکت معد بين حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولاًہ کو سمجھ کر اس رسول کو تلاش کر کے اس کی پیروی اختیار کریں جس کے انکار کے باعث آئے دن یہ عذاب وارد ہو رہے ہیں " و پیغام صلح ۲۵ جنوری شاه (۹) مشترکہ اعلان " ہمارا ایمان ہے ہم حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے خادمین الاولین میں سے ہیں۔ہمارے ہاتھوں میں حضرت اقدس ہم سے رخصت ہوئے۔ہمارا ایمان ہے کہ حضرت مسیح موعود د مهدی موعود علیہ الصلواة والسلام اللہ تعالیٰ کے سچے رسول تھے اور اس زمانہ کی ہدایت کے لیے دنیا میں نازل ہوئے۔اور آج آپ کی متابعت میں ہی دنیا کی نجات ہے اور ہم اس امر کا اظہار ہر میدان میں کرتے ہیں اور کسی کی خاطر