نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 17
14 ان عقائد کو بفضلہ تعالیٰ نہیں چھوڑ سکتے ؟ اخبار پیام صلح ستمبر ) (۲۰) سب اہلِ پیغام کا حلفیہ مشترکہ اعلان ہم تمام احمدی جن کا کسی نہ کسی صورت سے اخبار پیغام صلح" کے ساتھ تعلق ہے خدا تعالیٰ کو جو دلوں کے بھیدوں کو جاننے والا ہے حاضر و ناظر جان کر علی الاعلان کہتے ہیں کہ ہماری نسبت اس تقسیم کی غلط فہمی پھیلا نا محض بہتان ہے۔ہم حضرت مسیح موعود و مہدی مجھوڈ کو اس زمانہ کا نبی ، رسول اور نجات دہندہ مانتے ہیں اور جو درجہ حضرت مسیح موعود نے اپنا بیان فرمایا ہے اس سے و پیش کرنا موجب سلب ایمان سمجھتے ہیں۔ہمارا ایمان ہے کہ دنیا کی کہ دنیا کی نجات حضرت نبی کریم صلی اللہ مر وسلم اور آپ کے علام حضرت مسیح موعود پر ایمان لائے بغیر نہیں ہوں بغیر نہیں ہو سکتی۔اس کے بعد ہم اس کے خلیفہ بر حق سید نا و مرشدنا و مولانا حضرت مولوی نور الدین خلیفہ اسی کو بھی سجا پیشوا سمجھتے ہیں۔اس اعلان کے بعد اگر کوئی ہماری نسبت بدظنی پھیلانے سے باز نہ آئے تو ہم اپنا معاملہ خدا پر چھوڑتے ہیں۔وَ أَفَرِّضُ اهْدِى إِلَى اللAND NAانَ الله بَصر يوم بِالْعِبَادِه و۔ر اخبار پیغام صلح ۱۶ اکتوبر من اب بالآخر میں ایک اور حوالہ درج کرتا ہوں ، جس سے جماعت احمدیہ کے متفقہ عقیدہ کا ثبوت قطعی طور پر مل جاتا ہے :-