نبوّت و خلافت کے متعلق اہل پیغام اور جماعت احمدیہ کا موقف — Page 15
۱۵ (۱۶) مقدمه ازاد حیثیت عرفی مولوی کرم دین آف بھتیں ضلع مسلم میں بطور وکیل جناب خواجہ کمال الدین صاحب و مولوی محمد علی صاحب نے بعدالت گورداسپور بدستخط حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام لکھ کر دیا : "There is another view of the matter according to Mohamedan theology۔One who belies a person claiming to be a prophet is a kazzab and this has been admitted by prosecution evidence Now the complainant knew perfectly well that the first accused claimed that position and notwithstanding that he belied the accused Consequently in religious terminology the comp- lainant was a kazzab۔” ترجمہ :۔اصولی اسلام کے مطابق اس معاملہ کا ایک اور بھی پہلو ہے اور وہ یہ کہ جو شخص کسی مدعی نبوت ورسالت کو جھوٹا سمجھتا ہے کذاب ہے۔یہ بات شہادتِ استخانہ میں تسلیم کی گئی ہے۔اب مستعفیت نہایت اچھی طرح جانتا ہے کہ ملزم علی ریعنی حضرت مرزا صاحب نے اس حیثیت یعنی نبوت و رسالت کا دعوائے کیا ہے اور باوجود اس کے مستغیث نے اس کی تکذیب کیا ہے۔پس مذہب اسلام کی اصلاح کی رو سے بھی مستفیت کذاب ہے۔مسل گورداسپور صفحه ۱۹۹۴